حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کی حیات مبارکہ اور مکمل سوالات کے جوابات
H1,حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی زندگی (H2) عہدِ خلفائے راشدین میں کردار (H3) حدیث کی روایت (H2) علم و حدیث میں مقام (H2) رسول اللہ ﷺ کی زوجہ H3,حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا وصال حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے متعلق پوچھے جانے والے H3,سوالات اور جوابات تعارف ۔خلاصہ ۔اہمیت سیدہ عائشہ بنت ابی بکر (رضی اللہ عنہا) (پیدائش: 614ء– وفات: 13 جولائی 678ء) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ تھیں۔ آپ کو اُم المومنین کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد عہد خلفائے راشدین میں آپ کی شخصیت بہت نمایاں نظر آتی ہے۔ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات کے بعد 47 سال بقید حیات رہیں اور یہ تمام وہ عرصہ ہے جس میں ابتدائی مسلم فتوحات ہوئیں، مختلف ممالک مملکت اسلامیہ میں داخل ہوئے۔ علم الحدیث میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایات کے بعد سب سے زیادہ روایاتِ حدیث کا ذخیرہ آپ سے ہی روایت کیا گیا ہے ۔ آپ عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور عہد خلفائے راشدین کی عینی شاہد بھی تھیں اور مزید برآں آپ نے خلافت امویہ کے ابتدائی 17 سال بھی ملا...